"الحمدللہ، محنت اور دیانتداری سے روزی کماتا ہوں۔"
Send a job offer directly to this candidate
“میں محنتی اور ذمہ دار شخص ہوں۔ فیکٹری میں کوئی بھی مناسب کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔ میرا مقصد دیانتداری سے کام کرنا اور اپنی محنت سے ترقی حاصل کرنا ہے۔ نئے کام سیکھنے اور ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے میں دلچسپی رکھتا ہوں۔”
Production counter in Sam hygiene
B. A Shah Abdul Latif university