Holy Quran
Send a job offer directly to this candidate
السلام علیکم ورحمتہ اللہ میرا نام قاری دانیال ہے اور میں تین سال سے ایک مدرسے میں حفظ کی کلاس پڑھا رہا ہوں اگر کوئ سکائیپ یا واٹس ایپ کے ذریعے پڑھنا چاہیں تو رابط کر سکتے ہیں قاعدہ ناظرہ تجوید مسنون دعائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تین سال کا ابھی بھی پڑھا رہا ہوں
میٹرک ہے حفظ قرآن مکمل تجوید