میں الیکٹریکل انجینئر ہوں
Send a job offer directly to this candidate
میں الیکٹریکل کا کنٹرول اور پاور کا چار سال کا ایکسپیرینس
میرا الیکٹریکل میں کنٹرول اور پاور دیں کام میں چار سال کا ایکسپیرینس ہے اس کے علاوہ میں کافی مشینری کا کام بھی کرتا ہوں اور الیکٹریکل مینٹیننس کا کام بھی جانتا ہوں
میں نے تین سال کا ڈی اے ای الیکٹریکل کا ڈپلومہ کیا ہوا ہے