
Hardworking Tractor Workshop Assistant`
Send a job offer directly to this candidate
میں محنتی اور ایماندار ہوں۔ مجھے ٹریکٹر کے عملی کام کا تجربہ ہے۔ PTO، ڈبل کلچ اور انجن چیک کرنا آتا ہے۔ Al-Ghazi Tractors میں ہیلپر کی اسامی کے لیے محنت سے کام کرنا چاہتا ہوں۔
ٹریکٹر کی مرمت، PTO سیٹ کرنا، ڈبل کلچ کا کام، انجن کا7 سال کا تجربہ۔
matric Government Higher Secondary School Khuhra