I am online Quran teacher
Send a job offer directly to this candidate
میرا نام محمد عیمر عطاری ہے اور میں حافظ قرآن ہوں اور ابھی عالم کورس کر رہا ہوں اور میں آن لائن مدنی قاعدہ اور قرآن پاک حفظ و ناظرہ مکمل تجوید کے ساتھ پڑھاتا ہوں۔
میں آن لائن قرآن ٹیچر ہوں اور عالم کورس کر رہا ہوں
میں حافظ قرآن ہوں اور اور ابھی الحدللہ عالم کورس کر رہا ہوں اور میں قرآن پاک حفظ و ناظرہ کی آن لائن تعلیم دیتا ہوں