Content writer
Request a quote with no obligation
مختلف مقامات پر کام کے نوعیت اور طریقہ کار میں فرق ہوتا ہے چونکہ میں ایک فری لانسر کے طور پر خود کو دیکھتا ہوں تو کام پر توجہ دیتے ہوئے اسے جلد سمجھنے اور ڈلیور کرنے کی صلاحیت رکھتا رکھتا ہوں چاہے وہ پیپر ورک ہو یا ٹیبلٹ میں دونوں فارمیٹ پر کام کر سکتا ہوں
میں اس سے قبل مختلف سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے لیے اپنی سروس دے چکا ہوں میں ڈیٹا انٹری و ڈیٹا کلکشن پر کام کرتا رہا ہوں
میں نے بیچلر آف آرٹ تک تعلیم حاصل کر رکھی ہے علاؤہ اسکے میں نے فنڈا مینٹل ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں آن لائن سرٹیفکیٹ حاصل کیا کونٹینٹ رائیٹنگ میں ڈیجی اسکل سے شارٹ کورس ایم ایس آفس شارٹ کورسسز بھی کیے